Pregnancy | The five most important signs that first appear after a pregnancy | How to know about your pregnancy | how to predict at home whether you are pregnant or not |

 حمل ٹھر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی پانچ اہم نشانیاں

اسلام علیکم!امید ہے آپ     سب   خیریت سے    ہونگے۔ آج   ہم       آپ  کو    بتاینگے کہ آ پ کو بغیر کسی ٹیسٹ   کے     کیسے پتہ چلے گا کہ حمل ٹھہر گیا ہے یا   نہیں۔ 

حمل ٹھر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی پانچ اہم نشانیاں

 

ماں بننا ایک عورت کی زندگی میں ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے ۔کیونکہ یہ ایسی نعمت ہے جو ہر کسی کو نہیں ملتیں کیونکہ آج کل کچھ کو اس کے لیے طبی امداد حاصل کرنا پڑتی ہے اور زیادہ تر بنا کسی بیرونی مدد کے قدرتی طور پر اس شرف کو حاصل کر لیتی ہیں ۔  شادی کے بعد ہر لڑکی کی یہ خواہش رہتی ہے کہ اس کی گود جلد از جلد بھرجائے اس کے خوبصورت صحت مند اولاد ہو لیکن نوبیاہتا لڑکیاں ایام حمل میں ہونے والی جسمانی تبدیلیوں اور طبی مسائل سے ناواقف ہوتی ہیں چاہے جو بھی صورتحال ہو ماں بننے کا تجربہ ہر کسی کے لیے حیرت, خوشی اور خوف سے بھرا ہوتا ہے پہلی بار ماں بننے والی اکثر یہ جاننا چاہتی ہیں کہ انہیں کیسے پتہ چلے گا کہ حمل ٹھہر گیا ہے

حمل ٹھر جانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی پانچ اہم نشانیاں

 

حمل ٹھرجانے کی سب سے پہلی اورعام فہم نشانی          ہے  

ماہواری کا رک جانا

لیکن بعض خواتین میں ایسا بھی ہو سکتا ہے ہلکہ سا خون ماہواری کی تاریخوں میں آ                تا  رہے لیکن حمل قائم رہے

 

حمل ٹھر جانے کی دوسری نشانی یہ ہے کہ صبح اٹھ کر جی متلانے لگتا ہے

 متلی ہونے کا یہ عمل دن میں کسی وقت بھی ہوسکتا ہے متلی ہونے کے ساتھ صبح اٹھتے ہی سر میں ہلکا درد اور طبیعت بے چین اور سست ہوتی ہے سر درد اور طبیعت کا سست اور بے چین ہونا یہ علامت سب خواتین میں یکساں نہیں ہوتیں

 

حمل ٹھہر جانے کی تیسری علامت ہے بار بار پیشاب کا آنا ہے

مثانے پر دباؤ بڑھ جانے کی وجہ سے پیشاب کی حاجت بار بار ہونے لگتی ہے

 

حمل قرار پائے جانے کی چوتھی نشانی ہے  پستانوں میں بھاری پن اور اکڑاہٹ کا احساس ہونا

حمل قرار پائے جانے کی چوتھی نشانی                      یہ  ہے    کہ   پستانوں میں بھاری پن اور اکڑاہٹ کا احساس ہوتا ہے۔

کمر کے نچلے حصے میں درد اور سامنے والی سائیڈ پر بھاری پن دباؤ اور درد کا احساس ہونا 

حمل ٹھرجانے کے بعد سب سے پہلے ظاہر ہونے والی ایک نشانی یہ ہے کہ کمر کے نچلے حصے میں درد اور سامنے والی سائیڈ پر ناف کے نیچے بھاری پن دباؤ اور درد کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیریڈز شروع ہونے والے ہیں لیکن پیریڈز آتے نہیں حمل ٹھہر جانے کے بعد ایسا صرف پہلی ماہواری کی تاریخوں میں ہوتا ہے اور یہ حمل ٹھہرنے کی سب ۔سے اہم نشانی ہے

 

اگر آپ کو اپنی صحت  سے متعلق کویی بھی مسلہ ہو تو آپ بنا    کسی تکلف کے  ہم سے رابط کر   سکتے  ہیں۔

شکریہ    

 

Post a Comment

0 Comments