common misconception about chest pain | Chest pain and heart attack | what are the sign and symptoms of heart attack | feeling tightness in the chest | what else does chest pain indicate | stomach gas can cause chest pain |

)CHEST PAIN AND HEART ATTACK(

چسٹ پین یعنی سینے کا  درد اور ہارٹ اٹیک

 

السلام علیکم!

امید  آپ سب خیریت سے ہونگے۔

آ ج ہم ایک اور اہم موضوع پر بات کرینگے ۔ جو آ ج کل پاکستان  سمیت پوری دنیا میں بہت عام ہیں۔

آ ج کا ہمارا ٹاپک ہے کا

)CHEST PAIN AND HEART ATTACK( چسٹ پین یعنی سینے کا  درد اور ہارٹ اٹیک    السلام علیکم!  امید  آپ سب خیریت سے ہونگے۔  آ ج ہم ایک اور اہم موضوع پر بات کرینگے ۔ جو آ ج کل پاکستان  سمیت پوری دنیا میں بہت عام ہیں۔  آ ج کا ہمارا ٹاپک ہے کا  common misconception about chest pain | Chest pain and heart attack | what are the sign and symptoms of heart attack | feeling tightness in the chest | what else does chest pain indicate | stomach gas can cause chest pain |   چسٹ پین یعنی سینے کا  درد اور ہارٹ اٹیک )CHEST PAIN AND HEART ATTACK(  چیسٹ پین یعنی سینے کے درد کو لے کر بہت سے لوگوں میں شدید الجھن اور بے چینی پائی جاتی ہے۔سینے کا درد                 صرف دل کے امراض کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ شریانوں،  پھیپڑوں، معدہ، خوراک کی نالی، گردن اور اوپر والی کمر کے مہروں کی خرابی کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات درد دل کا نہیں ہوتا لیکن لوگ اسے دل کا درد سمجھ کر نفسیاتی الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے تو معاملہ دونوں ہی صورتوں میں خطرناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے لہذا سینے اور دل کے درد میں کیا فرق ہے اس بارے میں کچھ بنیادی باتوں کا ہمیں ضرورعلم ہونا چاہیے۔   تو آئیں چلتے  ہیں موضوع کی تفصیل کی طرف ۔  صحت کے متعلق مزید اچھی تحریر  دیکھنے کے لیے ہمارے بلا گ   کو سبسکرائب کرنا مت بھولئے گا۔     ہم اکثر سنتے ہیں کہ دل ہے ہمارے سینے کی لفٹ سائیڈیعنی بائیں طرف پر ہوتا ہے حالانکہ ایسا نہیں انسانی دل ہمارے سینے کے تقریبا درمیان میں ہوتا ہے ۔  ہارٹ اٹیک یا دل کے دورے کی علامات   (Signs and symptoms of heart attack) سب سے پہلے بات کرتے ہیں ہارٹ اٹیک یا دل کے دورے کی علامات کی یہ درد سینے کے سامنے والے حصے میں اٹھتا ہے اور کئی منٹ تک رہتا ہے چند سیکنڈ یا ایک منٹ سے کم والے در دسے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سینے کے سامنے سے اٹھنے والا دل کا درد کندھوں اور سینے کی پچھلی سائیڈ گردن اور جبڑے کی طرف پھیلتا ہے اس کے علاوہ سینے کے درمیان میں بے سکونی محسوس ہونا اور کئی منٹ تک ایسا ہونا ایسا محسوس ہو جیسے اس جگہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔اس کے ساتھ سانس لینے میں مشکل اور سینے میں بھاری پن کا احساس ہونا ،ٹھنڈے پسینے آنا ،متلی یا قے ہونا ،سر میں ہلکا پن محسوس ہونا ،ایک یا دونوں ہاتھوں، کمر ،گردن ،جبڑے میں درد، بے سکونی کی کیفیت کا ہونا۔     ناظرین ایسی کسی بھی صورت میں مریض کو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ ای سی جی، ایکو اور بلڈ ٹیسٹ ضرور کروائیں کیونکہ ایسی جی ٹھیک آنے کے باوجود بیس فیصد مریض ایسے ہوتے ہیں جن کو  ہارٹ اٹیک کا خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے ۔    سینے کے درد کی اور کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اگر تمام ٹیسٹ ٹھیک آنے کے باوجود آپ کو سینے پر درد ،دباؤ یا جلن محسوس ہوتی ہے تو اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں۔  معدے کا گیس  سب سے پہلی اور اہم وجہ ہے معدے کی گیس جس کی وجہ سے سینے پر دباؤ ،جلن اور چھبن والی درد ہو سکتی ہے ۔  ڈپریشن اور ٹینشن دوسری بڑی وجہ ہے ڈپریشن اور ٹینشن۔  شدید ڈپریشن اور ٹینشن کے وقت بھی ہارٹ اٹیک سے ملتی جلتی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔  سینے میں لگنے والی کوئی چوٹ سینے کے درد کی تیسری وجہ عموما سینے میں لگنے والی کوئی چوٹ بھی ہوسکتی ہے اس کے علاوہ سردیوں میں ٹھنڈ لگنے سے بھی سینے کا درد ہو سکتا ہے  ۔    یاد رکھیں ،اگر آپ کو سینے میں درد ہو گٹھن ،دباؤ ،جلن یا گھبراہٹ محسوس ہو یا کوئی زورآور کام کرتے وقت، ورزش کرتے وقت ،تیز چلنے کے دوران یا سامنے کی طرف جھکنے سے ،سینے میں درد اور گھٹن محسوس ہو جو آرام کرنے سے ٹھیک ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں ۔درد دل کا ہو یا سینے کا ،کسی بھی الجھن کا شکار ہونے سے بہتر ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کرکے تسلی کرلی جائے۔      با خبر رہے  صحت مند  رہے۔    اگر آپ کو اپنی صحت  سے متعلق کویی بھی مسلہ ہو تو آپ بنا    کسی تکلف کے  ہم سے رابط کر       سکتے  ہیں۔  شکریہ۔


چسٹ پین یعنی سینے کا  درد اور ہارٹ اٹیک
)CHEST PAIN AND HEART ATTACK(

 چیسٹ پین یعنی سینے کے درد کو لے کر بہت سے لوگوں میں شدید الجھن اور بے چینی پائی جاتی ہے۔سینے کا درد                 صرف دل کے امراض کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ شریانوں،  پھیپڑوں، معدہ، خوراک کی نالی، گردن اور اوپر والی کمر کے مہروں کی خرابی کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات درد دل کا نہیں ہوتا لیکن لوگ اسے دل کا درد سمجھ کر نفسیاتی الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے تو معاملہ دونوں ہی صورتوں میں خطرناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے لہذا سینے اور دل کے درد میں کیا فرق ہے اس بارے میں کچھ بنیادی باتوں کا ہمیں ضرورعلم ہونا چاہیے۔ 

تو آئیں چلتے  ہیں موضوع کی تفصیل کی طرف ۔

صحت کے متعلق مزید اچھی تحریر  دیکھنے کے لیے ہمارے بلا گ   کو سبسکرائب کرنا مت بھولئے گا۔

 

ہم اکثر سنتے ہیں کہ دل ہے ہمارے سینے کی لفٹ سائیڈیعنی بائیں طرف پر ہوتا ہے حالانکہ ایسا نہیں انسانی دل ہمارے سینے کے تقریبا درمیان میں ہوتا ہے ۔

ہارٹ اٹیک یا دل کے دورے کی علامات 

(Signs and symptoms of heart attack)

سب سے پہلے بات کرتے ہیں ہارٹ اٹیک یا دل کے دورے کی علامات کی یہ درد سینے کے سامنے والے حصے میں اٹھتا ہے اور کئی منٹ تک رہتا ہے چند سیکنڈ یا ایک منٹ سے کم والے در دسے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سینے کے سامنے سے اٹھنے والا دل کا درد کندھوں اور سینے کی پچھلی سائیڈ گردن اور جبڑے کی طرف پھیلتا ہے اس کے علاوہ سینے کے درمیان میں بے سکونی محسوس ہونا اور کئی منٹ تک ایسا ہونا ایسا محسوس ہو جیسے اس جگہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔اس کے ساتھ سانس لینے میں مشکل اور سینے میں بھاری پن کا احساس ہونا ،ٹھنڈے پسینے آنا ،متلی یا قے ہونا ،سر میں ہلکا پن محسوس ہونا ،ایک یا دونوں ہاتھوں، کمر ،گردن ،جبڑے میں درد، بے سکونی کی کیفیت کا ہونا۔ 


ناظرین ایسی کسی بھی صورت میں مریض کو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ ای سی جی، ایکو اور بلڈ ٹیسٹ ضرور کروائیں کیونکہ ایسی جی ٹھیک آنے کے باوجود بیس فیصد مریض ایسے ہوتے ہیں جن کو  ہارٹ اٹیک کا خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے ۔


سینے کے درد کی اور کیا وجوہات ہو سکتی ہیں

اگر تمام ٹیسٹ ٹھیک آنے کے باوجود آپ کو سینے پر درد ،دباؤ یا جلن محسوس ہوتی ہے تو اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں۔

معدے کا گیس

 سب سے پہلی اور اہم وجہ ہے معدے کی گیس جس کی وجہ سے سینے پر دباؤ ،جلن اور چھبن والی درد ہو سکتی ہے ۔

ڈپریشن اور ٹینشن

دوسری بڑی وجہ ہے ڈپریشن اور ٹینشن۔

شدید ڈپریشن اور ٹینشن کے وقت بھی ہارٹ اٹیک سے ملتی جلتی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔

سینے میں لگنے والی کوئی چوٹ

سینے کے درد کی تیسری وجہ عموما سینے میں لگنے والی کوئی چوٹ بھی ہوسکتی ہے اس کے علاوہ سردیوں میں ٹھنڈ لگنے سے بھی سینے کا درد ہو سکتا ہے  ۔


یاد رکھیں ،اگر آپ کو سینے میں درد ہو گٹھن ،دباؤ ،جلن یا گھبراہٹ محسوس ہو یا کوئی زورآور کام کرتے وقت، ورزش کرتے وقت ،تیز چلنے کے دوران یا سامنے کی طرف جھکنے سے ،سینے میں درد اور گھٹن محسوس ہو جو آرام کرنے سے ٹھیک ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں ۔درد دل کا ہو یا سینے کا ،کسی بھی الجھن کا شکار ہونے سے بہتر ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کرکے تسلی کرلی جائے۔



  با خبر رہے  صحت مند  رہے۔


اگر آپ کو اپنی صحت  سے متعلق کویی بھی مسلہ ہو تو آپ بنا    کسی تکلف کے  ہم سے رابط کر   


سکتے  ہیں۔

شکریہ۔





Post a Comment

0 Comments