اچانک دم گھٹنا یا سانس لینے میں دشواری 

السلام وعلیکم!

امید  ہےآپ سب خیریت سے ہونگے۔

آ ج ہم ایک اور اہم موضوع پر با ت کرینگے۔  

 اچانک دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواریآ ج کا ہمارا ٹاپک ہے؛   

ناظرین !

 اچانک دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواری کو بعض اوقات عارضی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے یہ ایک انتہائی غلط اور خطرناک طرز عمل ہے سانس میں دشواری کی وجوہات جاننا انتہائی ضروری ہے آج کی اس آرٹیکل میں، میں آپ کو بتاؤگا کہ اچانک دم گھٹنے کا سبب بننے والی کچھ خاص وجوہات کونسے ہیں۔

تو آ ئیں چلتے ہے  اپنے اصل ٹاپک کی طرف۔


اچانک دم گھٹنا یا سانس لینے میں دشواری  السلام وعلیکم!  امید  ہےآپ سب خیریت سے ہونگے۔  آ ج ہم ایک اور اہم موضوع پر با ت کرینگے۔     اچانک دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواریآ ج کا ہمارا ٹاپک ہے؛     ناظرین !   اچانک دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواری کو بعض اوقات عارضی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے یہ ایک انتہائی غلط اور خطرناک طرز عمل ہے سانس میں دشواری کی وجوہات جاننا انتہائی ضروری ہے آج کی اس آرٹیکل میں، میں آپ کو بتاؤگا کہ اچانک دم گھٹنے کا سبب بننے والی کچھ خاص وجوہات کونسے ہیں۔  تو آ ئیں چلتے ہے  اپنے اصل ٹاپک کی طرف۔         جسم میں خون کی کمی دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواری کی ایک اہم  وجہ ہے جسم میں خون کی کمی۔ جب خون میں سرخ خلیات کی کمی ہو تو اکسیجن ٹیشوز تک نہیں پہنچ پاتی، جس کی وجہ سے متاثرہ شخص کمزوری تھکاوٹ اور اکثر سانس لینے میں دشواری محسوس کرتا ہے۔ ایسی صورت میں سر چکرانا اور جلد کے پیلے پن کا بھی سامنا ہو سکتا ہے خون کی کمی کے مریضوں میں دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔     دل کا کوئی مسئلہ  اچانک دم گھٹنے کی دوسری وجہ دل کا کوئی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ جب دل خون پمپ کرنے میں ناکام ہوتا ہے یا خون کی نالیوں میں کوئی رکاوٹ ہوتی ہے ،تو اس کے نتیجے میں آکسیجن پھیپڑوں تک نہیں پہنچ پاتی جس کی وجہ سے سانس گھٹنے لگتا ہے۔     کاربن مونو آکسائیڈ ۔ اچانک دم گھٹنے کی تیسری وجہ ہے کاربن مونو آکسائیڈ  یہ گیس بے رنگ اور بے بوتی ہے ،جو واٹر یا گیس ھیٹر اور گاڑیوں کے دھوئیں سے خارج ہوتی ہے ۔یہ گیس خون کے سرخ خلیات پر اثر انداز ہوکر جسم میں آکسیجن کی منتقلی کو مشکل بنا دیتی ہے جس کی وجہ سےاچانک دم گھٹنے کا سامنا ہو سکتا ہے۔     دمے کا مرض سانس کی دشواری کی چوتھی وجہ ہے دما۔   اس مرض میں سانس کی نالی اچانک نہ صرف  سکڑتی ہے بلکہ سوجن کا بھی شکار ہو جاتی ہے ،جس کے نتیجے میں سانس لینے میں شدید دشواری ہوتی ہے اورسانس لینے کے دوران سیٹھی جیسی آوازآتی ہے۔     ذہنی بے چینی اور ڈپریشن اچانک دم گھٹنے کی پاچویں وجہ ہے ذہنی بے چینی اور ڈپریشن۔    ذہنی بے چینی اور ڈپریشن شدید ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کے دوران اچانک دم گھٹنے کا حملہ ہو سکتا ہے ،یعنی جو لوگ ذہنی طور پر خود ہی فکر مند ہوں تو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔     الرجک ری ایکشن   اچانک دم گھٹنے کی چھٹی وجہ ہے الرجک ری ایکشن۔  ۔ اکثر لوگوں کو چند مخصوص چیزوں سے الرجی ہوتی ہے جیسے کچھ لوگوں کو مونگ پلی سے الرجی ہوتی ہے جب آپ ایسی چیزوں کے قریب جاتے ہیں ،تو آپ کا گلا سوکھ جاتا ہیں جس سے ہوا کی سپلائی متاثر ہوتی ہے اور دم گھٹنے لگتا ہے۔     موٹاپا  اچانک دم گھٹنے کی ساتویں وجہ ہے موٹاپا۔   وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اضافی وزن کی وجہ سے سینے کی دیواروں پھیپڑوں پر بھی دباؤ زیادہ پڑتا ہے جو سانس لینے میں دشواری کا باعث بنتا ہے۔     بلڈ پریشرکا کم ہو جانا  اچانک سانس میں دشواری کی آٹھویں وجہ ہے بلڈ پریشرکا کم ہو جانا۔    جوکہ زیادہ عام نہیں لیکن یہ صحت کے دوسرے  مسائل کو جنم دے سکتا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے۔         با خبر رہے  صحت مند  رہے۔    اگر آپ کو اپنی صحت  سے متعلق کویی بھی مسلہ ہو تو آپ بنا    کسی تکلف کے  ہم سے رابط کر       سکتے  ہیں۔  شکریہ۔

 

جسم میں خون کی کمی

دم گھٹنے یا سانس لینے میں دشواری کی ایک اہم  وجہ ہے جسم میں خون کی کمی۔ جب خون میں سرخ خلیات کی کمی ہو تو اکسیجن ٹیشوز تک نہیں پہنچ پاتی، جس کی وجہ سے متاثرہ شخص کمزوری تھکاوٹ اور اکثر سانس لینے میں دشواری محسوس کرتا ہے۔ ایسی صورت میں سر چکرانا اور جلد کے پیلے پن کا بھی سامنا ہو سکتا ہے خون کی کمی کے مریضوں میں دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔

 

دل کا کوئی مسئلہ 

اچانک دم گھٹنے کی دوسری وجہ دل کا کوئی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ جب دل خون پمپ کرنے میں ناکام ہوتا ہے یا خون کی نالیوں میں کوئی رکاوٹ ہوتی ہے ،تو اس کے نتیجے میں آکسیجن پھیپڑوں تک نہیں پہنچ پاتی جس کی وجہ سے سانس گھٹنے لگتا ہے۔

 

کاربن مونو آکسائیڈ

۔ اچانک دم گھٹنے کی تیسری وجہ ہے کاربن مونو آکسائیڈ

یہ گیس بے رنگ اور بے بوتی ہے ،جو واٹر یا گیس ھیٹر اور گاڑیوں کے دھوئیں سے خارج ہوتی ہے ۔یہ گیس خون کے سرخ خلیات پر اثر انداز ہوکر جسم میں آکسیجن کی منتقلی کو مشکل بنا دیتی ہے جس کی وجہ سےاچانک دم گھٹنے کا سامنا ہو سکتا ہے۔

 

دمے کا مرض

سانس کی دشواری کی چوتھی وجہ ہے دما۔

 اس مرض میں سانس کی نالی اچانک نہ صرف  سکڑتی ہے بلکہ سوجن کا بھی شکار ہو جاتی ہے ،جس کے نتیجے میں سانس لینے میں شدید دشواری ہوتی ہے اورسانس لینے کے دوران سیٹھی جیسی آوازآتی ہے۔

 

ذہنی بے چینی اور ڈپریشن

اچانک دم گھٹنے کی پاچویں وجہ ہے ذہنی بے چینی اور ڈپریشن۔ 

 ذہنی بے چینی اور ڈپریشن شدید ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کے دوران اچانک دم گھٹنے کا حملہ ہو سکتا ہے ،یعنی جو لوگ ذہنی طور پر خود ہی فکر مند ہوں تو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔

 

الرجک ری ایکشن 

 اچانک دم گھٹنے کی چھٹی وجہ ہے الرجک ری ایکشن۔

۔ اکثر لوگوں کو چند مخصوص چیزوں سے الرجی ہوتی ہے جیسے کچھ لوگوں کو مونگ پلی سے الرجی ہوتی ہے جب آپ ایسی چیزوں کے قریب جاتے ہیں ،تو آپ کا گلا سوکھ جاتا ہیں جس سے ہوا کی سپلائی متاثر ہوتی ہے اور دم گھٹنے لگتا ہے۔

 

موٹاپا 

اچانک دم گھٹنے کی ساتویں وجہ ہے موٹاپا۔

 وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اضافی وزن کی وجہ سے سینے کی دیواروں پھیپڑوں پر بھی دباؤ زیادہ پڑتا ہے جو سانس لینے میں دشواری کا باعث بنتا ہے۔

 

بلڈ پریشرکا کم ہو جانا 

اچانک سانس میں دشواری کی آٹھویں وجہ ہے بلڈ پریشرکا کم ہو جانا۔ 

 جوکہ زیادہ عام نہیں لیکن یہ صحت کے دوسرے  مسائل کو جنم دے سکتا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے۔ 

 


  با خبر رہے  صحت مند  رہے۔


اگر آپ کو اپنی صحت  سے متعلق کویی بھی مسلہ ہو تو آپ بنا    کسی تکلف کے  ہم سے رابط کر   


سکتے  ہیں۔

شکریہ۔